روزانہ کی بنیاد پر ای میل کا حصول

Tuesday, November 19, 2013

روح دَر تَن مُردہ اَز ضُعفِ یقیں



روح دَر تَن مُردہ اَز ضُعفِ یقیں
نااُمید اَز قوّتِ دینِ مبیں

ایمان کی کمزوری سے اس{ مسلمان} کی روح بدن میں مرچکی ہے
اور دینِ مبین اسلام کی قوت سے نا امید ہے

تُرک و ایران و عرب مستِ فرنگ
ہر کسے را دَر گلو شستِ فرنگ

تُرک ہو یا ایران یا عرب سب مسلم ممالک فرنگیوں کے {افکار} سے بری طرح سرمست ہیں

ہر ایک کے گلے میں فرنگیوں {انگریزوں} کا پھندا پڑا ہوا ہے

"جاوید نامہ" علامہ محمد اقبال رح

اس پوسٹ کو شیئر کریں!
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

 
ترجمہ کردہ : محمد بلال اعظم