روزانہ کی بنیاد پر ای میل کا حصول

Tuesday, November 19, 2013

پارسی اَز رفعتِ اندیشہ اَم

پارسی اَز رفعتِ اندیشہ اَم
دَر خورد با فطرتِ اندیشہ اَم

میرے افکار بہت بلند ہیں اور فارسی {زبان} کو
ان افکار کی فطرت سے بہت مناسبت ہے

خُردہ بَر مینا مَگیر اے ہوشمند
دل بذوقِ خُردہِ مینا بِہ بَند

اے صاحبِ عقل و دانش تو صراحی پر اعتراض نہ کر { میری شاعری کی فنی کوتاہیوں کو نہ دیکھ}
تو صراحی میں موجود شراب کے ذوق سے دلبستگی پیدا کر { یعنی اپنے دل کو شراب کی لذت سے وابستہ کرلے، یعنی اس شاعری میں جو پیغام ہے اس کو سمجھنے کی کوشش کر}

"اسرارِ خودی" علامہ محمد اقبال رح

اس پوسٹ کو شیئر کریں!
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

 
ترجمہ کردہ : محمد بلال اعظم