از کلیمے سبق آموز کہ داناے فَرَنگ
جگرِ بحر شگافید و بہ سینا نَرَسید
کسی کلیم { اللہ سے کلام کرنے والے،مراد اہل اللہ} سے وہ سبق سیکھ { جو تجھے معرفتِ
الہی سے آشنا کردے} کیونکہ یورپ کے دانشوروں اور سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں
کو جانچھ لیا لیکن وہ وادی سینا { جہاں موسی علیہ السلام نے خدا سے ہمکلامی کا شرف
حاصل کیا} تک نہیں پہنچ سکے
{اہل یورپ کائنات کے راز تو جانتے ہیں لیکن خالقِ کائنات کی معرفت سے بے بہرہ ہیں}
"زبورِ عجم " علامہ محمد اقبال رح

0 comments:
Post a Comment