روزانہ کی بنیاد پر ای میل کا حصول

Showing posts with label جاوید نامہ. Show all posts
Showing posts with label جاوید نامہ. Show all posts

Tuesday, November 19, 2013

روح دَر تَن مُردہ اَز ضُعفِ یقیں



روح دَر تَن مُردہ اَز ضُعفِ یقیں
نااُمید اَز قوّتِ دینِ مبیں

ایمان کی کمزوری سے اس{ مسلمان} کی روح بدن میں مرچکی ہے
اور دینِ مبین اسلام کی قوت سے نا امید ہے

تُرک و ایران و عرب مستِ فرنگ
ہر کسے را دَر گلو شستِ فرنگ

تُرک ہو یا ایران یا عرب سب مسلم ممالک فرنگیوں کے {افکار} سے بری طرح سرمست ہیں

ہر ایک کے گلے میں فرنگیوں {انگریزوں} کا پھندا پڑا ہوا ہے

"جاوید نامہ" علامہ محمد اقبال رح

آں دِگر مرگ! انتہاے راہِ شوق


آں دِگر مرگ! انتہاے راہِ شوق
آخریں تکبیر دَر جَنگاہِ شوق

وہ دوسری موت کیا ہے؟وہ راہِ شوق کی انتہا ہے
اور شوق کے ہنگامہ میں آخری تکبیر ہے{جہاد میں اللہ اکبر کہہ کر جان کی قربانی دینا عشق ومحبت کی آخری منزل ہے}

گرچہ ہَر مَرگ اَست بَر مؤمن شَکر
مَرگِ پورِ مُرتضٰی چیزے دِگر

اگرچہ مردِ مومن کے لیئے ہر موت شکر{ چینی} کی طرح میٹھی ہے
لیکن حضرت علی مرتضٰی رضی اللہ عنہ کے فرزند{ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ جنہوں
نے باطل قوت سے ٹکرا کرشہادت پائی} کی موت کچھ اور ہی چیز ہے

"جاوید نامہ" علامہ محمد اقبال رح

 
ترجمہ کردہ : محمد بلال اعظم