روزانہ کی بنیاد پر ای میل کا حصول

Tuesday, November 19, 2013

چہ عجب اگر دو سلطاں بہ ولایتے نَگَنجَد

چہ عجب اگر دو سلطاں بہ ولایتے نَگَنجَد
عجب ایں کہ می نَگَنجَد بہ دوعالمے فقیرے

یہ بات عجیب نہیں کہ ایک مملکت میں دو بادشاہ نہیں سماسکتے
عجیب یہ ہے کہ ایک فقیر دونوں جہانوں میں نہیں سماسکتا {دراصل صاحبِ فقر کے لیئے
دونوں جہانوں کی وسعت بھی کم ہوتی ہے

"زبورِ عجم " علامہ محمد اقبال رح

اس پوسٹ کو شیئر کریں!
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

 
ترجمہ کردہ : محمد بلال اعظم