یقینِ مومنے دارَد گُمانِ کافرے دارَد
چہ تدبیر اے مسلماناں کہ کارَم با دِل اَفتاد اَست
{ دورِ جدید کی تہذیب، ثقافت اور علم و دانش کی وجہ سے} میرا دل کبھی مومن کی طرح
پختہ ایمان رکھتا ہے اور کبھی کافر کی طرح بے یقینی کا شکار ہوتا ہے { یعنی متلون مزاج ہے}
اے مسلمانوں {مجھے بتاو} میں کیا تدبیر کروں کہ بے یقینی کی حالت سے نکل کر تمہارے
جیسا بن جاوں، کیونکہ میرا واسطہ ایسے دل سے پڑا ہے جو بے یقینی کا شکار ہے
"زبورِ عجم" علامہ محمد اقبال رح

0 comments:
Post a Comment