روزانہ کی بنیاد پر ای میل کا حصول

Tuesday, November 19, 2013

آہ از قومے کہ چَشم اَز خویش بَست


آہ از قومے کہ چَشم اَز خویش بَست
دل بہ غیر اﷲ داد ، از خود گسست

افسوس ہے اس قوم پر جس نے اپنے آپ سے آنکھیں بند کرلیں
اور غیراللہ کو دل دے دیا، اور اپنی ذات کھو بیٹھی

علامہ رح

اس پوسٹ کو شیئر کریں!
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

 
ترجمہ کردہ : محمد بلال اعظم