روزانہ کی بنیاد پر ای میل کا حصول

Tuesday, November 19, 2013

اگر زیرِ ز خود گِیری زَبَر شَو

اگر زیرِ ز خود گِیری زَبَر شَو
خُدا خواہی بَخود نزدیک تَر شَو

اگر تو کمزور اور بے زور ہے تو خود پر قابو پاکر{ اپنی معرفت حاصل کرکے} طاقتور بن جا
اور اگر تو خدا کا قرب چاہتا ہے تو پہلے اپنی پہچان کر{ خودی کی معرفت خدا کی معرفت ہے}

بہ تسخیرِ خود اَفتادی اگر طاق
تَرا آساں شُوَد تسخیرِ آفاق

اگر تو اپنی ذات کی تسخیر کرنے میں کامل ہوجائے
تو تیرے لیئے آفاق کی فتح بھی آسان ہوجائے گی

علامہ رح از " زبورِ عجم"

اس پوسٹ کو شیئر کریں!
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

 
ترجمہ کردہ : محمد بلال اعظم